16 اپریل 2014 - 03:20
بندر بن سلطان کو رسمی طور پر ان کے عہدہ سے برکنار کر دیا گیا

ملک عبد اللہ نے رسمی طور پر بندر بن سلطان کی برکناری کا حکم صادر کر کے انہیں ملک کے انٹلیجنس ادارہ کی سربراہی سے برطرف کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ’’واس‘‘ نے فوری خبر دے کر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک عبد اللہ نے گزشتہ شب بندر بن سلطان کو خود ان کی درخواست کی بنا پر سعودی انٹیلیجنس ادارے کی سربراہی کے عہدہ سے رسمی طور پر برکنار کر دیا ہے اور یوسف ادریسی کو ان کی جگہ منصوب کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

لیبلز